Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:157 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اگر تم خد ا کی راہ میںمارے جائو یا مرجائو تو خدا کی بخشش اور رحمت ان سب چیزوں سے بہتر ہے جو یہ جمع کرتے ہیں ۔

[3:156] اے لوگوجوایمان لائے ہو،’’ان لوگوں کی طرح مت ہوجاناجنہوں نے کفر کیا اورجن کے رشتہ دار سفر پر جاتے یا جنگ میں شریک ہوتے تو کہتے ،’’اگر یہ ہمارے پاس ٹھہرے رہتے تو انہیں موت آتی اور نہ یہ مارے جاتے ۔‘‘خدا اس قسم کی باتو ں کو ان کے دل میں غم کا ذریعہ بنادیتا ہے ۔خداہی کے اختیار میں ہے زندگی اور موت۔تم جو کچھ بھی کرتے ہوخدا اس کو دیکھ رہا ہے۔

[3:158] تم مر جائو یا مارے جائو تمہیں پیش تو خدا کے سامنے ہی ہونا ہے۔