Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:156 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اے لوگوجوایمان لائے ہو،’’ان لوگوں کی طرح مت ہوجاناجنہوں نے کفر کیا اورجن کے رشتہ دار سفر پر جاتے یا جنگ میں شریک ہوتے تو کہتے ،’’اگر یہ ہمارے پاس ٹھہرے رہتے تو انہیں موت آتی اور نہ یہ مارے جاتے ۔‘‘خدا اس قسم کی باتو ں کو ان کے دل میں غم کا ذریعہ بنادیتا ہے ۔خداہی کے اختیار میں ہے زندگی اور موت۔تم جو کچھ بھی کرتے ہوخدا اس کو دیکھ رہا ہے۔

[3:155] یقینادوفوجوں کے درمیان جنگ کے وقت جو لوگ پھر گئے تھے ان قدم شیطان نے ڈگمگا دیئے تھے ۔اسطرح ان کی کردہ بعض لغزشیں واضح ہوگئیں،خدا نے انہیں معاف کردیا ۔خدا معاف کرنے والا اور بردبار ہے۔

[3:157] اگر تم خد ا کی راہ میںمارے جائو یا مرجائو تو خدا کی بخشش اور رحمت ان سب چیزوں سے بہتر ہے جو یہ جمع کرتے ہیں ۔