قرآن 3:163 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ان دونوں کے خدا کے ہاں یقینامختلف درجے ہیں ۔خدا ان کے اعمال پر نظر رکھتا ہے۔
[3:162] کیا خدا کی رضا میں سرگرم رہنے والا اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو خدا کے غضب میں گھر گیا ہو اورجس کا ٹھکانا جہنم ہو ۔اورجہنم بدترین ٹھکانا ہے؟
[3:164] اہل ایمان پر خدا کا یہ احسان ہے کہ اس نے انہی میں سے ایک پیغمبر اٹھایا جو خدا کی آیات سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ بناتا ہے اوران کو کتاب اورحکمت کی تعلیم دیتا ہے ۔اس سے قبل یہ لوگ مکمل طورپر گمراہی میں پڑے تھے ۔