قرآن 3:164 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اہل ایمان پر خدا کا یہ احسان ہے کہ اس نے انہی میں سے ایک پیغمبر اٹھایا جو خدا کی آیات سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ بناتا ہے اوران کو کتاب اورحکمت کی تعلیم دیتا ہے ۔اس سے قبل یہ لوگ مکمل طورپر گمراہی میں پڑے تھے ۔
[3:163] ان دونوں کے خدا کے ہاں یقینامختلف درجے ہیں ۔خدا ان کے اعمال پر نظر رکھتا ہے۔
[3:165] اب جب تمہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے تو تم کہتے ہویہ کیسے ہوگیا حالانکہ اس سے قبل دوبار تمہارے دشمن تم سے ایسی ہی پسپائی اختیا ر کرچکے ہیں ۔کہہ دیجیے،’’یہ تمہارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے ،خدا ہر چیز پر قادر ہے۔