Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:165 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اب جب تمہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے تو تم کہتے ہویہ کیسے ہوگیا حالانکہ اس سے قبل دوبار تمہارے دشمن تم سے ایسی ہی پسپائی اختیا ر کرچکے ہیں ۔کہہ دیجیے،’’یہ تمہارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے ،خدا ہر چیز پر قادر ہے۔

[3:164] اہل ایمان پر خدا کا یہ احسان ہے کہ اس نے انہی میں سے ایک پیغمبر اٹھایا جو خدا کی آیات سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ بناتا ہے اوران کو کتاب اورحکمت کی تعلیم دیتا ہے ۔اس سے قبل یہ لوگ مکمل طورپر گمراہی میں پڑے تھے ۔

[3:166] دوگروہوں کے درمیان جنگ کے وقت تم کو جو نقصان پہنچا وہ خدا کی منشائ کے مطابق تھا اور اس لیے تھا کہ مومن دوسروں سے واضح ہوجائیں۔