Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:197 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

وہ عارضی طورپر لطف اندوز ہورہے ہیں، ان کا آخری ٹھکانا جہنم ہے ؛اور وہ کیا ہی عذاب ناک ٹھکانا ہے۔

[3:196] کافروں کی ظاہر ی کامیابی سے مثاثرمت ہونا ۔

[3:198] جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں ان کا ٹھکانا وہ باغ ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی اور وہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔خدا کی طرف سے یہ ان کے لئے ضیافت کا سامان ہے ۔اورخدا کے پاس ایمان والوں کےلئے جو کچھ ہے وہ بہت ہی بہتر ہے ۔ نیک یہودی اور عیسائی