Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:198 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں ان کا ٹھکانا وہ باغ ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی اور وہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔خدا کی طرف سے یہ ان کے لئے ضیافت کا سامان ہے ۔اورخدا کے پاس ایمان والوں کےلئے جو کچھ ہے وہ بہت ہی بہتر ہے ۔ نیک یہودی اور عیسائی

[3:197] وہ عارضی طورپر لطف اندوز ہورہے ہیں، ان کا آخری ٹھکانا جہنم ہے ؛اور وہ کیا ہی عذاب ناک ٹھکانا ہے۔

[3:199] یقیناپہلی کتابوں کے ماننے والوں میں سے بعض خدا پر ایمان رکھتے ہیں اور اس پر بھی جو آپ پر نازل کیا گیا ہے اور اس پر بھی جوان پر نازل کیا گیا تھا۔وہ خدا کے آگے جھکتے ہیں اور خدا کی آیات کو تھوڑی سے قیمت پر فروخت نہیں کرتے ۔وہ اپنا اجراپنے خدا سے پائیں گے اوراورخدا کو اجردینے میں کوئی دیر نہیں لگتی ۔