قرآن 3:199 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یقیناپہلی کتابوں کے ماننے والوں میں سے بعض خدا پر ایمان رکھتے ہیں اور اس پر بھی جو آپ پر نازل کیا گیا ہے اور اس پر بھی جوان پر نازل کیا گیا تھا۔وہ خدا کے آگے جھکتے ہیں اور خدا کی آیات کو تھوڑی سے قیمت پر فروخت نہیں کرتے ۔وہ اپنا اجراپنے خدا سے پائیں گے اوراورخدا کو اجردینے میں کوئی دیر نہیں لگتی ۔
[3:198] جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں ان کا ٹھکانا وہ باغ ہیں جن میں نہریں بہتی ہونگی اور وہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔خدا کی طرف سے یہ ان کے لئے ضیافت کا سامان ہے ۔اورخدا کے پاس ایمان والوں کےلئے جو کچھ ہے وہ بہت ہی بہتر ہے ۔ نیک یہودی اور عیسائی
[3:200] اے لوگو جوایمان لائے ہو،ثابت قدم رہو،اپنے آپ کو سنبھالواور متحد رہواورخدا سے ڈروتاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو۔