Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:200 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اے لوگو جوایمان لائے ہو،ثابت قدم رہو،اپنے آپ کو سنبھالواور متحد رہواورخدا سے ڈروتاکہ تمہیں کامیابی حاصل ہو۔

[3:199] یقیناپہلی کتابوں کے ماننے والوں میں سے بعض خدا پر ایمان رکھتے ہیں اور اس پر بھی جو آپ پر نازل کیا گیا ہے اور اس پر بھی جوان پر نازل کیا گیا تھا۔وہ خدا کے آگے جھکتے ہیں اور خدا کی آیات کو تھوڑی سے قیمت پر فروخت نہیں کرتے ۔وہ اپنا اجراپنے خدا سے پائیں گے اوراورخدا کو اجردینے میں کوئی دیر نہیں لگتی ۔