Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:31 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کہہ دیجیے،’’اگر تم خدا سے محبت کرتے ہوتو میری پیروی کرو ،خدا تم سے محبت کریگااور تمہارے گناہ معاف کردیگا ۔‘‘خدا بحشش والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[3:30] وہ دن آکر رہیگا جب ہر شخص کے تمام اعمال اس کے سامنے لائے جائیں گے ۔جس نے برے عمل کیے ہونگے وہ خواہش کریگا کہ کاش اس نے یہ نہ کئے ہوتے ۔خدا تمہیں تنبیہ کرتا ہے کہ صرف اس کی بڑائی بیان کرو۔خدا اپنے بندوں کا نہایت خیرخواہ ہے ۔

[3:32] کہہ دیجیے،’’خدا اور اس کے پیغمبرکی اطاعت کرو۔‘‘اگر وہ منہ موڑتے ہیں تو خدا کافروں کو ہرگز پسند نہیں کرتا ۔