Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:32 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کہہ دیجیے،’’خدا اور اس کے پیغمبرکی اطاعت کرو۔‘‘اگر وہ منہ موڑتے ہیں تو خدا کافروں کو ہرگز پسند نہیں کرتا ۔

[3:31] کہہ دیجیے،’’اگر تم خدا سے محبت کرتے ہوتو میری پیروی کرو ،خدا تم سے محبت کریگااور تمہارے گناہ معاف کردیگا ۔‘‘خدا بحشش والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[3:33] خدا نے آدم، نوح، آل ابراہیم اور آل عمران کو لوگوں کے لیے (پیغمبر کے طور پر) چنا ہے۔