قرآن 3:33 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
خدا نے آدم، نوح، آل ابراہیم اور آل عمران کو لوگوں کے لیے (پیغمبر کے طور پر) چنا ہے۔
[3:32] کہہ دیجیے،’’خدا اور اس کے پیغمبرکی اطاعت کرو۔‘‘اگر وہ منہ موڑتے ہیں تو خدا کافروں کو ہرگز پسند نہیں کرتا ۔
[3:34] ان کا تعلق ایک ہی نسل سے ہے۔ خدا سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔