قرآن 3:34 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ان کا تعلق ایک ہی نسل سے ہے۔ خدا سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔
[3:33] خدا نے آدم، نوح، آل ابراہیم اور آل عمران کو لوگوں کے لیے (پیغمبر کے طور پر) چنا ہے۔
[3:35] عمران کی بیوی نے کہا میرے پروردگار میرے پیٹ میں جو (بچہ) ہے اسے میں نے مکمل طور پر تیرے نام کر دیاہے، تو مجھ سے قبول فرما، تو سننے والا اور جاننے والا ہے۔