قرآن 3:4 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اس سے قبل، لوگوں کی رہنمائی کےلئے، اور اس نے قانون۔ کی کتاب نازل کی ۔ وہ جو خدا کی آیات کا انکار کرتے ہیں وہ اپنے اوپر سخت عذاب لے آتے ہیں۔ خدا قادر مطلق، بدلہ لینے والا ہے۔
[3:3] اس نے تم پر یہ آسمانی کتاب نازل کی، سچائی کے ساتھ، تما م پچھلی کتابوں کی تصدیق کرتے ہوۓ، اور اسی نے توریت اور انجیل ناز ل کی تھی ۔
[3:5] خدا سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے، چاہے وہ زمین پر ہو، یا آسمان میں۔