Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:5 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

خدا سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے، چاہے وہ زمین پر ہو، یا آسمان میں۔

[3:4] اس سے قبل، لوگوں کی رہنمائی کےلئے، اور اس نے قانون۔ کی کتاب نازل کی ۔ وہ جو خدا کی آیات کا انکار کرتے ہیں وہ اپنے اوپر سخت عذاب لے آتے ہیں۔ خدا قادر مطلق، بدلہ لینے والا ہے۔

[3:6] وہی ہے جو بچہ دانی میں تمہاری صورتیں جیسے چاہتا ہے بناتا ہے۔اس کے ساتھ کوئی معبود نہیں۔ وہ قادرمطلق اورانتہائی حکمت والا ہے۔