Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:6 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

هُوَ الَّذى يُصَوِّرُكُم فِى الأَرحامِ كَيفَ يَشاءُ ۚ لا إِلٰهَ إِلّا هُوَ العَزيزُ الحَكيمُ

وہی ہے جو بچہ دانی میں تمہاری صورتیں جیسے چاہتا ہے بناتا ہے۔اس کے ساتھ کوئی معبود نہیں۔ وہ قادرمطلق اورانتہائی حکمت والا ہے۔

[3:5] خدا سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے، چاہے وہ زمین پر ہو، یا آسمان میں۔

[3:7] اس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے ، جو سیدھی سیدھی آیات پر مشتمل ہے— جو کہ کتاب کا جوہر ہیں — اور اس کے ساتھ ساتھ متعدد معنی رکھنے والی یا تشبیہاتی آیات بھی ہیں۔ جو لوگ اپنے دلوں میں شکوک و شبہات رکھتے ہیں تو وہ الجھن پیدا کرنے کے لیے متعدد معنی رکھنے والی آیات کا پیچھا کریں گے تاکہ وہ ان سے خاص معنی نکال سکیں۔ان کے حقیقی معنی کو خدا اور صیح علم رکھنے والوں کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔ وہ کہتے ہیں کہ،” ہم اس پر ایمان لاتے ہیں ۔ یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے۔ “ صرف وہی غور کریں گے جو ذہانت رکھتے ہیں۔