Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:7 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اس نے تم پر یہ کتاب نازل کی ہے ، جو سیدھی سیدھی آیات پر مشتمل ہے— جو کہ کتاب کا جوہر ہیں — اور اس کے ساتھ ساتھ متعدد معنی رکھنے والی یا تشبیہاتی آیات بھی ہیں۔ جو لوگ اپنے دلوں میں شکوک و شبہات رکھتے ہیں تو وہ الجھن پیدا کرنے کے لیے متعدد معنی رکھنے والی آیات کا پیچھا کریں گے تاکہ وہ ان سے خاص معنی نکال سکیں۔ان کے حقیقی معنی کو خدا اور صیح علم رکھنے والوں کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔ وہ کہتے ہیں کہ،” ہم اس پر ایمان لاتے ہیں ۔ یہ سب ہمارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے۔ “ صرف وہی غور کریں گے جو ذہانت رکھتے ہیں۔

[3:6] وہی ہے جو بچہ دانی میں تمہاری صورتیں جیسے چاہتا ہے بناتا ہے۔اس کے ساتھ کوئی معبود نہیں۔ وہ قادرمطلق اورانتہائی حکمت والا ہے۔

[3:8] ” ہمارے پروردگار، ہمارے دلوں کو ڈگمگائے نہ دیں ، اب جب کہ تم نے ہمیں رہنمائی عطا کی ہے۰ اپنی رحمتوں کو ہم پر نیچھاور فرما ، تو عطا فرمانے والا ہے ۔