قرآن 3:44 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یہ ماضی کی خبریں ہیں جو ہم نے تم پر ظاہر کی ہیں۔ تم وہاں نہیں تھے جب وہ مریم کے سرپرست کو منتخب کرنے کے لیے قرعہ ڈال رہے تھے ۰ اور نہ تم اس وقت موجود تھے جب وہ ایک دوسرے کے ساتھ بحث کر رہےتھے۔
[3:43] ”اے مریم ، تم اپنے پروردگار کی اطاعت کرو اور سجدہ کرو اور جھکنے والوں کے ساتھ جھک جاؤ۔“
[3:45] فرشتوں نے کہا ،’’اے مریم ،خدا تم کو خوشخبری دیتا ہے :اس کا ایک فرمان جس کا نام’ مسیح عیسیٰ ابن مریم ہے۔وہ دنیا اور آخرت میں ممتاز اورخدا کے مقرب ترین بندوں میں سے ہوگا۔‘