قرآن 3:45 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
فرشتوں نے کہا ،’’اے مریم ،خدا تم کو خوشخبری دیتا ہے :اس کا ایک فرمان جس کا نام’ مسیح عیسیٰ ابن مریم ہے۔وہ دنیا اور آخرت میں ممتاز اورخدا کے مقرب ترین بندوں میں سے ہوگا۔‘
[3:44] یہ ماضی کی خبریں ہیں جو ہم نے تم پر ظاہر کی ہیں۔ تم وہاں نہیں تھے جب وہ مریم کے سرپرست کو منتخب کرنے کے لیے قرعہ ڈال رہے تھے ۰ اور نہ تم اس وقت موجود تھے جب وہ ایک دوسرے کے ساتھ بحث کر رہےتھے۔
[3:46] وہ لوگوں سے گہوارے میں بھی کلام کریگااوربالغ ہوکر بھی ؛اور وہ نیکوکاروں میں سے ہوگا۔‘‘