قرآن 3:46 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ لوگوں سے گہوارے میں بھی کلام کریگااوربالغ ہوکر بھی ؛اور وہ نیکوکاروں میں سے ہوگا۔‘‘
[3:45] فرشتوں نے کہا ،’’اے مریم ،خدا تم کو خوشخبری دیتا ہے :اس کا ایک فرمان جس کا نام’ مسیح عیسیٰ ابن مریم ہے۔وہ دنیا اور آخرت میں ممتاز اورخدا کے مقرب ترین بندوں میں سے ہوگا۔‘
[3:47] مریم نے کہا ،’’اے میرے پروردگار ،جبکہ کسی مرد نے مجھے چھوا تک نہیں ؟‘‘جواب ملا،’’خدا جس کو چاہے پیدا کرتا ہے ۔جب وہ کسی کا م کا فیصلہ کرلے تو صرف اتنا ہی کہتا ہے کہ ’ہوجا ‘اوروہ ہوجاتا ہے۔