Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:47 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

مریم نے کہا ،’’اے میرے پروردگار ،جبکہ کسی مرد نے مجھے چھوا تک نہیں ؟‘‘جواب ملا،’’خدا جس کو چاہے پیدا کرتا ہے ۔جب وہ کسی کا م کا فیصلہ کرلے تو صرف اتنا ہی کہتا ہے کہ ’ہوجا ‘اوروہ ہوجاتا ہے۔

[3:46] وہ لوگوں سے گہوارے میں بھی کلام کریگااوربالغ ہوکر بھی ؛اور وہ نیکوکاروں میں سے ہوگا۔‘‘

[3:48] ’’خدا اسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دیگا اورتوریت اور انجیل کا علم سکھائے گا ۔‘‘