Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:79 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ما كانَ لِبَشَرٍ أَن يُؤتِيَهُ اللَّهُ الكِتٰبَ وَالحُكمَ وَالنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقولَ لِلنّاسِ كونوا عِبادًا لى مِن دونِ اللَّهِ وَلٰكِن كونوا رَبّٰنِيّۦنَ بِما كُنتُم تُعَلِّمونَ الكِتٰبَ وَبِما كُنتُم تَدرُسونَ

کوئی انسان جسے خدا نےکتاب اور نبوت سے نوازا ہو وہ لوگوں سے نہیں کہے گا کہ "خدا کے ساتھ مجھے بھی شریک ٹھہراو ، اس کے بجائے، (وہ کہے گا)، "اپنے آپ کو مکمل طور پر اپنے ایک رب کے لیے وقف کر دو،” اس کتاب کے مطابق جس کی تم تبلیغ کرتے ہو اور جو تعلیمات تم سیکھتے ہو۔

[3:78] ان میں سے وہ بھی ہیں جو کتاب کی نقل کرنے کے لیے اپنی زبانیں مروڑتے ہیں، تاکہ تم سمجھو یہ کتاب میں سے ہے، جب کہ یہ کتاب میں سے نہیں ہے، اور وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ خدا کی طرف سے ہے، جب کہ یہ خدا کی طرف سے نہیں ہے۔ اس طرح وہ جان بوجھ کر جھوٹ بولتے ہیں اور انہیں خدا کی طرف منسوب کرتے ہیں۔

[3:80] نہ ہی وہ تمہیں حکم دے گا کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو اپنا خدا بنا لو ۔کیا وہ فرمانبردار بننے کے بعد تمہیں کفر کی تلقین کرے گا؟