قرآن 3:82 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جو اس (قرآنی پیشین گوئی) کا انکار کرتے ہیں وہ فاسق ہیں۔
[3:81] خدا نے نبیوں سے عہد لیا اور کہا ، "میں تمہیں کتاب اور حکمت دوں گا۔ اس کے بعد، ایک رسول آئے گا جو تمام موجودہ کتابوں کی تصدیق کرے گا۔ تمہیں اس پر ایمان لانا ہو گا اور اس کی حمایت کرنی ہو گی ۔” اس نے (خدا) نے کہا کیا تم اس سے راضی ہو اور اس عہد کو پورا کرنے کا اقرار کرتے ہو۔انہوں نے کہا “ ہم راضی ہیں” اس نے (خدا) کہا تم نے اس طرح گواہی دی اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہی دیتا ہوں۔ “
[3:83] کیا وہ خدا کے دین کے علاوہ کسی اور دین کی تلاش میں ہیں، جب کہ زمین و آسمان کی ہر چیز خوشی اور ناخوشی سے اسی کے تابع ہو چکی ہے اور وہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے؟