Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:81 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

خدا نے نبیوں سے عہد لیا اور کہا ، "میں تمہیں کتاب اور حکمت دوں گا۔ اس کے بعد، ایک رسول آئے گا جو تمام موجودہ کتابوں کی تصدیق کرے گا۔ تمہیں اس پر ایمان لانا ہو گا اور اس کی حمایت کرنی ہو گی ۔” اس نے (خدا) نے کہا کیا تم اس سے راضی ہو اور اس عہد کو پورا کرنے کا اقرار کرتے ہو۔انہوں نے کہا “ ہم راضی ہیں” اس نے (خدا) کہا تم نے اس طرح گواہی دی اور میں بھی تمہارے ساتھ گواہی دیتا ہوں۔ “

[3:80] نہ ہی وہ تمہیں حکم دے گا کہ تم فرشتوں اور نبیوں کو اپنا خدا بنا لو ۔کیا وہ فرمانبردار بننے کے بعد تمہیں کفر کی تلقین کرے گا؟

[3:82] جو اس (قرآنی پیشین گوئی) کا انکار کرتے ہیں وہ فاسق ہیں۔