قرآن 3:87 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اور وہ خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام لوگوں کی طرف سے مذمت کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[3:86] خدا ان لوگوں کو کیوں ہدایت دے جنھوں نے ایمان لانے کے بعد کفر کیا اور حالانکہ انھوں نے پیغمبر کے سچ ہونے کی گواہی دی تھی اور انہیں ٹھوس ثبوت دیے جا چکے تھے؟ خدا ظالموں کو حدایت نہیں دیتا۔
[3:88] وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ ان کے لیۓ نہ کبھی عذاب کو بدلا جائے گا، اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی۔