قرآن 3:88 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ ان کے لیۓ نہ کبھی عذاب کو بدلا جائے گا، اور نہ ہی انہیں مہلت دی جائے گی۔
[3:87] اور وہ خدا اور اس کے فرشتوں اور تمام لوگوں کی طرف سے مذمت کے مستحق ہو چکے ہیں۔
[3:89] مستثنیٰ ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اصلاح کی۔ خدا بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔