Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:9 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

”ہمارے پروردگار، تو یقیناً لوگوں کو اس دن جمع کرے گا جو کہ ناگزیر ہے۔ خدا کبھی اپنا وعدہ نہیں توڑتا۔ “

[3:8] ” ہمارے پروردگار، ہمارے دلوں کو ڈگمگائے نہ دیں ، اب جب کہ تم نے ہمیں رہنمائی عطا کی ہے۰ اپنی رحمتوں کو ہم پر نیچھاور فرما ، تو عطا فرمانے والا ہے ۔

[3:10] وہ جو ایمان نہیں لاتے ، خدا کے مقابلہ میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کچھ کام نہ آیگی۔ وہ دوزخ کا ایندھن بنیں گے۔