Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:10 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

وہ جو ایمان نہیں لاتے ، خدا کے مقابلہ میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کچھ کام نہ آیگی۔ وہ دوزخ کا ایندھن بنیں گے۔

[3:9] ”ہمارے پروردگار، تو یقیناً لوگوں کو اس دن جمع کرے گا جو کہ ناگزیر ہے۔ خدا کبھی اپنا وعدہ نہیں توڑتا۔ “

[3:11] فرعون کے لوگ اور ان سے پہلے کے لوگوں کی طرح ، جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور اس کے نتیجے میں خدا نے ان کو ان کے گناہوں کی سزا دی۔ خدا عذاب نافذ کرنے میں سخت ہے۔