Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:11 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

فرعون کے لوگ اور ان سے پہلے کے لوگوں کی طرح ، جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور اس کے نتیجے میں خدا نے ان کو ان کے گناہوں کی سزا دی۔ خدا عذاب نافذ کرنے میں سخت ہے۔

[3:10] وہ جو ایمان نہیں لاتے ، خدا کے مقابلہ میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کچھ کام نہ آیگی۔ وہ دوزخ کا ایندھن بنیں گے۔

[3:12] ایمان نہ لانے والوں سے کہ دو، “تمہیں شکست ہو گی پھر تم جہنم میں اکٹھے کیے جاؤ گے۔کیا ہی برا ٹھکانا ہے! “