Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:90 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جو لوگ ایمان لانے کے بعد کفر کرتے ہیں، پھر کفر کی گہرائی میں ڈوب جاتے ہیں، ان کی توبہ ان سے قبول نہیں کی جائے گی؛ یہی حقیقی گمراہ ہیں۔

[3:89] مستثنیٰ ہیں وہ لوگ جنہوں نے اس کے بعد توبہ کی اور اصلاح کی۔ خدا بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

[3:91] وہ جوکفر کرتے ہیں اور کفر کی حالت میں ہی مرتے ہیں، ان میں سے کسی سے بھی زمین بھر سونا قبول نہیں کیا جائے گا، یہاں تک کہ اتنا فدیہ ممکن ہی کیوں نہ ہوتا۔ان پر دردناک عذاب عائد ہو چکاہے ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔