Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:91 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

إِنَّ الَّذينَ كَفَروا وَماتوا وَهُم كُفّارٌ فَلَن يُقبَلَ مِن أَحَدِهِم مِلءُ الأَرضِ ذَهَبًا وَلَوِ افتَدىٰ بِهِ ۗ أُولٰئِكَ لَهُم عَذابٌ أَليمٌ وَما لَهُم مِن نٰصِرينَ

وہ جوکفر کرتے ہیں اور کفر کی حالت میں ہی مرتے ہیں، ان میں سے کسی سے بھی زمین بھر سونا قبول نہیں کیا جائے گا، یہاں تک کہ اتنا فدیہ ممکن ہی کیوں نہ ہوتا۔ان پر دردناک عذاب عائد ہو چکاہے ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔

[3:90] جو لوگ ایمان لانے کے بعد کفر کرتے ہیں، پھر کفر کی گہرائی میں ڈوب جاتے ہیں، ان کی توبہ ان سے قبول نہیں کی جائے گی؛ یہی حقیقی گمراہ ہیں۔

[3:92] تم اس وقت تک راستبازی حاصل نہیں کر سکتے جب تک کہ تم اپنے پسندیدہ مال میں سے خیرات نہیں کرتے۔تم جو کچھ بھی خیرات میں دیتے ہو، خدا اس سے پوری طرح باخبر ہے۔