Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:92 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم اس وقت تک راستبازی حاصل نہیں کر سکتے جب تک کہ تم اپنے پسندیدہ مال میں سے خیرات نہیں کرتے۔تم جو کچھ بھی خیرات میں دیتے ہو، خدا اس سے پوری طرح باخبر ہے۔

[3:91] وہ جوکفر کرتے ہیں اور کفر کی حالت میں ہی مرتے ہیں، ان میں سے کسی سے بھی زمین بھر سونا قبول نہیں کیا جائے گا، یہاں تک کہ اتنا فدیہ ممکن ہی کیوں نہ ہوتا۔ان پر دردناک عذاب عائد ہو چکاہے ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔

[3:93] بنی اسرائیل کے لیے تمام کھانا حلال ہوا کرتا تھا، حتی کہ اسرائیل نے تورات کے نازل ہونے سے پہلے خود پر کچھ پابندیں عائد کر دیں تھیں ۔ کہو کہ ،”تورات لاو اور اسے پڑھو اگر تم سچے ہو “۔