قرآن 3:93 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
بنی اسرائیل کے لیے تمام کھانا حلال ہوا کرتا تھا، حتی کہ اسرائیل نے تورات کے نازل ہونے سے پہلے خود پر کچھ پابندیں عائد کر دیں تھیں ۔ کہو کہ ،”تورات لاو اور اسے پڑھو اگر تم سچے ہو “۔
[3:92] تم اس وقت تک راستبازی حاصل نہیں کر سکتے جب تک کہ تم اپنے پسندیدہ مال میں سے خیرات نہیں کرتے۔تم جو کچھ بھی خیرات میں دیتے ہو، خدا اس سے پوری طرح باخبر ہے۔
[3:94] وہ جو اس کے بعد جھوٹی ممانعتیں گھڑتے ہیں اور انہیں خدا سے منسوب کرتے ہیں، وہ واقعی فاسق ہیں۔