قرآن 3:94 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ جو اس کے بعد جھوٹی ممانعتیں گھڑتے ہیں اور انہیں خدا سے منسوب کرتے ہیں، وہ واقعی فاسق ہیں۔
[3:93] بنی اسرائیل کے لیے تمام کھانا حلال ہوا کرتا تھا، حتی کہ اسرائیل نے تورات کے نازل ہونے سے پہلے خود پر کچھ پابندیں عائد کر دیں تھیں ۔ کہو کہ ،”تورات لاو اور اسے پڑھو اگر تم سچے ہو “۔
[3:95] کہو،” خدا نے سچائی کا اعلان کر دیاہے: تم ابراہیم کے مذہب یعنی توحید کی پیروی کرو گے۔ وہ کبھی بھی مشرک نہیں تھا۔ “