قرآن 3:95 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
کہو،” خدا نے سچائی کا اعلان کر دیاہے: تم ابراہیم کے مذہب یعنی توحید کی پیروی کرو گے۔ وہ کبھی بھی مشرک نہیں تھا۔ “
[3:94] وہ جو اس کے بعد جھوٹی ممانعتیں گھڑتے ہیں اور انہیں خدا سے منسوب کرتے ہیں، وہ واقعی فاسق ہیں۔
[3:96] سب سے اہم عبادت گاہ جو لوگوں کے لیے قائم کی گی ہے؛وہ بکہ میں ہے* تمام لوگوں کے لیے ایک مبارک روشنی ہے۔