Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:96 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

سب سے اہم عبادت گاہ جو لوگوں کے لیے قائم کی گی ہے؛وہ بکہ میں ہے* تمام لوگوں کے لیے ایک مبارک روشنی ہے۔

[3:95] کہو،” خدا نے سچائی کا اعلان کر دیاہے: تم ابراہیم کے مذہب یعنی توحید کی پیروی کرو گے۔ وہ کبھی بھی مشرک نہیں تھا۔ “

[3:97] اس میں واضح نشانیاں ہیں: مقام ابراہیم۔ جو بھی اس میں داخل ہوتا ہے اسے محفوظ راستہ دیا جائے گا۔ لوگوں پر خدا کا حق ہے کہ جب وہ استطاعت رکھتے ہوں تو وہ حج کریں۔ اور جو لوگ کفر کریں گے ، خدا کو کسی کی ضرورت نہیں ہے۔