Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:97 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اس میں واضح نشانیاں ہیں: مقام ابراہیم۔ جو بھی اس میں داخل ہوتا ہے اسے محفوظ راستہ دیا جائے گا۔ لوگوں پر خدا کا حق ہے کہ جب وہ استطاعت رکھتے ہوں تو وہ حج کریں۔ اور جو لوگ کفر کریں گے ، خدا کو کسی کی ضرورت نہیں ہے۔

[3:96] سب سے اہم عبادت گاہ جو لوگوں کے لیے قائم کی گی ہے؛وہ بکہ میں ہے* تمام لوگوں کے لیے ایک مبارک روشنی ہے۔

[3:98] کہو،” اے اہل کتاب، تم خدا کے ان آیات کو کیوں جھٹلاتے ہو، جب کہ خدا تمہارے ہر کام کو دیکھ رہا ہے؟ “