Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:12 — رومی (الروم)

اُس دن جب گھڑی ان کے پاس آئے گی، مجرم صدمہ یافتہ ہو جائیں گے۔

[30:11] خدا ہی ہے جو مخلوق کا آغاز کرتا ہےاور اسے دہراتا ہے۔ آخرکار، تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔

[30:13] اُن کے شرکاء کے پاس ان کے لئے شفاعت کرنے کی کوئی طاقت نہیں ہو گی؛ اس کے برعکس ، وہ اپنے شرکاء کو ترک کر دیں گے۔