Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:28 — رومی (الروم)

ضَرَبَ لَكُم مَثَلًا مِن أَنفُسِكُم ۖ هَل لَكُم مِن ما مَلَكَت أَيمٰنُكُم مِن شُرَكاءَ فى ما رَزَقنٰكُم فَأَنتُم فيهِ سَواءٌ تَخافونَهُم كَخيفَتِكُم أَنفُسَكُم ۚ كَذٰلِكَ نُفَصِّلُ الءايٰتِ لِقَومٍ يَعقِلونَ

وہ تمہارے لئے ایک مثال کا حوالا دیتا ہے تم میں سے: کیا تم اپنے نوکروں کو یا ماتحتوں کو ایسے درجے پر بلند کرتے ہو جہاں وہ تمہارے حریف بن جائیں، اور اس مقام تک کہ تم انہیں اتنی ہی عقيدَت عطا کرو جتنی تمہیں ادا کی جاتی ہے؟ ہم اس طرح اپنی آیتوں کی وضاحت کرتے ہیں ان لوگوں کے لئے جو سمجھتے ہیں۔

[30:27] اور وہی ہےجو مخلوق کا آغاز کر تا ہے ، پھر اسے دھراتا ہے؛ یہ تو بالکل اس کے لئے اس سے بھی زیادہ آسان ہے۔ اسی سے منسوب ہے سب سے زیادہ شاندار مثال، آسمانوں اور زمین میں، اور وہ قادرِمطلق ہے، سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔

[30:29] درحقیقت، ظالموں نے اپنی رائے کی پیروی ، بغیر علم کے۔ پھر کون انہیں ہدایت دے سکتا ہے جنہیں خدا گمراہ کر دے؟ کوئی بھی ان کی کبھی مدد نہیں کر سکتا۔