Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:33 — رومی (الروم)

جب لوگوں پر مصیبت آپڑتی ہے، تو وہ اپنے پروردگار کی جانب رُخ کرلیتے ہیں، اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کے لئے وقف کر کے۔ لیکن پھر، جیسے ہی وہ ان پر اپنی رحمت برساتا ہے، اُن میں سے کچھ واپس شرک کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔ *

[30:32] (شرک میں نہ پڑ جانا، ) ان کی طرح جو اپنے دین کو فرقوں میں تقسیم کر دیتے ہیں ، ہر گروہ اُس سے خوش جو اُن کے پاس ہے ۔

[30:34] انہیں اُس کی ناشکری کر لینے دو جو ہم نے انہیں دیا ہے۔ عارضی طور پر لطف اٹھاؤ؛ تم بے شک جان جاؤ گے ۔