Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:34 — رومی (الروم)

انہیں اُس کی ناشکری کر لینے دو جو ہم نے انہیں دیا ہے۔ عارضی طور پر لطف اٹھاؤ؛ تم بے شک جان جاؤ گے ۔

[30:33] جب لوگوں پر مصیبت آپڑتی ہے، تو وہ اپنے پروردگار کی جانب رُخ کرلیتے ہیں، اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کے لئے وقف کر کے۔ لیکن پھر، جیسے ہی وہ ان پر اپنی رحمت برساتا ہے، اُن میں سے کچھ واپس شرک کی طرف لوٹ جاتے ہیں۔ *

[30:35] کیا ہم نے انہیں اختیار نامہ دے رکھاہے جو ان کے شرک کو بجا ٹھہراتا ہے؟