Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:35 — رومی (الروم)

کیا ہم نے انہیں اختیار نامہ دے رکھاہے جو ان کے شرک کو بجا ٹھہراتا ہے؟

[30:34] انہیں اُس کی ناشکری کر لینے دو جو ہم نے انہیں دیا ہے۔ عارضی طور پر لطف اٹھاؤ؛ تم بے شک جان جاؤ گے ۔

[30:36] جب ہم لوگوں پر رحمت فرماتے ہیں، تو وہ اس میں خوش ہوتے ہیں ۔ لیکن جب ان پر مصیبت آپڑتی ہے، ان کے اپنے اعمال کے نتیجے میں،تو وہ مایوس ہو جاتےہیں ۔