قرآن 30:36 — رومی (الروم)
جب ہم لوگوں پر رحمت فرماتے ہیں، تو وہ اس میں خوش ہوتے ہیں ۔ لیکن جب ان پر مصیبت آپڑتی ہے، ان کے اپنے اعمال کے نتیجے میں،تو وہ مایوس ہو جاتےہیں ۔
[30:35] کیا ہم نے انہیں اختیار نامہ دے رکھاہے جو ان کے شرک کو بجا ٹھہراتا ہے؟
[30:37] کیاانہیں احساس نہیں ہےکہ خدا جسے کے لئے چاہتا ہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے؟ یہ سبق ہونا چاہیے ایمان والوں کے لیے ۔