قرآن 30:37 — رومی (الروم)
کیاانہیں احساس نہیں ہےکہ خدا جسے کے لئے چاہتا ہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے؟ یہ سبق ہونا چاہیے ایمان والوں کے لیے ۔
[30:36] جب ہم لوگوں پر رحمت فرماتے ہیں، تو وہ اس میں خوش ہوتے ہیں ۔ لیکن جب ان پر مصیبت آپڑتی ہے، ان کے اپنے اعمال کے نتیجے میں،تو وہ مایوس ہو جاتےہیں ۔
[30:38] لہذا، تم رشتہ داروں کو ان( کی خیرات) کا جائز حصہ دو،اور اس کے ساتھ ساتھ غریبوں کو بھی اور اجنبی مسافروں کو ۔ یہ ان کے لئے بہتر ہے جو خالص خدا کی رضا حاصل کی جستجو کرتے ہیں ؛ وہ فتح پا لینے والے ہیں ۔