قرآن 30:38 — رومی (الروم)
لہذا، تم رشتہ داروں کو ان( کی خیرات) کا جائز حصہ دو،اور اس کے ساتھ ساتھ غریبوں کو بھی اور اجنبی مسافروں کو ۔ یہ ان کے لئے بہتر ہے جو خالص خدا کی رضا حاصل کی جستجو کرتے ہیں ؛ وہ فتح پا لینے والے ہیں ۔
[30:37] کیاانہیں احساس نہیں ہےکہ خدا جسے کے لئے چاہتا ہے رزق کو بڑھاتا ہے، یا اسے گھٹاتا ہے؟ یہ سبق ہونا چاہیے ایمان والوں کے لیے ۔
[30:39] وہ سود جس کا کچھ لوگوں اپنے مال کو بڑھانے کے لئے عمل کرتے ہیں، خدا کے ہاں کچھ بھی حاصل نہیں کرتا۔ لیکن اگر تم خیرات ادا کرو، خدا کی خوشنودی کے حصول میں، یہی ہیں وہ جو اپنا انعام کئی گناوصول کرتے ہیں۔