Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:39 — رومی (الروم)

وہ سود جس کا کچھ لوگوں اپنے مال کو بڑھانے کے لئے عمل کرتے ہیں، خدا کے ہاں کچھ بھی حاصل نہیں کرتا۔ لیکن اگر تم خیرات ادا کرو، خدا کی خوشنودی کے حصول میں، یہی ہیں وہ جو اپنا انعام کئی گناوصول کرتے ہیں۔

[30:38] لہذا، تم رشتہ داروں کو ان( کی خیرات) کا جائز حصہ دو،اور اس کے ساتھ ساتھ غریبوں کو بھی اور اجنبی مسافروں کو ۔ یہ ان کے لئے بہتر ہے جو خالص خدا کی رضا حاصل کی جستجو کرتے ہیں ؛ وہ فتح پا لینے والے ہیں ۔

[30:40] خدا ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا ۔ وہی ہے جو تمہارے لئے فراہم کرتا ہے ۔ وہی ہے جو تمہیں موت دے دیتاہے ۔ وہی ہے جو تمہیں دوبارہ زندہ کرتا ہے ۔ کیا تمہارے شرکاء میں سے کوئی بھی ان میں سے کچھ بھی کرسکتے ہیں ؟اس کی تعریف ہو ۔ وہ کسی بھی شراکت داروں کے ہونے سے بہت ہی زیادہ بلند ہے ۔