Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:4 — رومی (الروم)

کئی سال کے اندر ۔ اسی طرح ہے خدا کا فیصلہ، پہلے پیش گوئی میں، اور دوسری میں ۔ اس دن، ایمان والے خوش ہوں گے

[30:3] قریب ترین زمین پر ۔ اپنی شکست کے بعد وہ دوبارہ اٹھ کھڑے ہوں گے اور جیت جائیں گے ۔

[30:5] خدا کی فتح میں ۔ وہ جسے چاہتاہے فتح دیتا ہے ۔ وہ قادرِمطلق ہے،سب سے زیادہ مہربان ہے ۔