Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:5 — رومی (الروم)

خدا کی فتح میں ۔ وہ جسے چاہتاہے فتح دیتا ہے ۔ وہ قادرِمطلق ہے،سب سے زیادہ مہربان ہے ۔

[30:4] کئی سال کے اندر ۔ اسی طرح ہے خدا کا فیصلہ، پہلے پیش گوئی میں، اور دوسری میں ۔ اس دن، ایمان والے خوش ہوں گے

[30:6] اسی طرح ہے خدا کا وعدہ - اور خدا کبھی بھی اپنے وعدے کو نہیں ٹوڑتا- لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔