قرآن 30:6 — رومی (الروم)
اسی طرح ہے خدا کا وعدہ - اور خدا کبھی بھی اپنے وعدے کو نہیں ٹوڑتا- لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے ۔
[30:5] خدا کی فتح میں ۔ وہ جسے چاہتاہے فتح دیتا ہے ۔ وہ قادرِمطلق ہے،سب سے زیادہ مہربان ہے ۔
[30:7] وہ صرف ان دنیاوی اشیاء کی پرواہ کرتے ہیں جو انہیں دکھائی دیتی ہیں، جبکہ آخرت سے مکمل طور پر غافل ہوتے ہوئے۔