Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:47 — رومی (الروم)

ہم نے لوگوں کے اُوپر تم سے پہلے پیغمبر بھیجے، بڑی نشانیوں کے ساتھ۔ اس کے بعد، ہم نے ان کو سزا دی جنہوں نے انحراف کیا۔یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم مومنوں کو فتح دے دیتے ہیں۔

[30:46] اس کے دلائل میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اچھے شگون کے ساتھ ہوائیں بھیجتا ہے، تم پر اپنی رحمت برسانے کے لئے، اورسمندر میں بہری جہاز چلادینے کی اجازت کے لئے اس کے قوانین کے مطابق، اور تمہارے لئے کہ تم اس کی نعمتوں کی جستجو کرو (تجارت کے ذریعے)، تا کہ تم شکر گزار ہو۔

[30:48] خدا ہی تو ہے جو ہوائوں کو بھیجتا ہے، بادلوں کومتحرک کرنے کے لئے، تا کہ یہ آسمان بھر میں پھیل جائیں، اس کی مرضی کے مطابق۔ وہ پھر بادلوں کو جمع کرتا ہے، پھر تم ان میں سے بارش گرتے دیکھتے ہو۔جب یہ ان پر پڑتی ہےجنہیں بھی وہ اپنے بندوں میں سے چُنتا ہے ، وہ خوش ہوتے ہیں۔